Khwab Mein Buniyad Pukhta Eant Ki Dekhna
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا
.مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا
.مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کھرپا سے گوڈی کرنا ایمان کو تقویت پہنچے یا کاروبار میں برکت ہو
کنجشک کا گوشت کھانا ترقی دولت و مال کی نشانی ہے مرض سے صحت ہوجاتی ہے
گدھ پر سفر کرنا طویل سفر پر جائے اگر گدھ کے پنجوں سے زمین پر گرتے دیکھے تو تنزل ہو ذلت و خواری پائے
گلاب کی پاشی کرنا شہرت عزت اور نیک نامی حاصل ہو ذی وقار بزرگ ہو
گوٹا لگانا یا پانا ظاہر داری ریاکاری سے کام لے بد نام ہو بری شہرت ہو