Khwab Mein Chadr Dekhna Ya Kharidna
چادر دیکھنا یا خریدنا
عورت ملے شادآباد ہو سکھ و آرام پائے
چادر دیکھنا یا خریدنا
عورت ملے شادآباد ہو سکھ و آرام پائے
ولی الله دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشحالی پائے
:اونٹ خریدنا .عورت یا لونڈی ملنے کی توقع ہے دولت مند ہو، مرتبہ بلند ہو
ہار موتیوں کا دیکھنا فرزند اور مال ودولت پائے فرحت و راحت ہاتھ آئے
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
ہووج سے اترنا آرام وراحت حاصل ہو بے فکر ہو عیش وعشرت پائے
:بت گھر میں دیکھنا .مفلسی اور حیرانی کا باعث ہے دین سے پرہیز کرے