Khwab Mein Chal Dekhna
چھال دیکھنا
گمشدہ چیز حاصل ہوجائے اور مفلسی و تنگدستی دور ہو
چھال دیکھنا
گمشدہ چیز حاصل ہوجائے اور مفلسی و تنگدستی دور ہو
صالح شخص دیکھنا پرہیزگاری کی طرف راغب ہو نیک دیندار خدا ترس ہو
صراحی پرانی پانا بیوہ عورت سے شادی ہو اگر صراحی کسی کو دے تو بیوی کو اپنے سے جدا کرے
صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو یا غلام کنیز فوت ہو یا عورت سے مفارقت پائے
:غلام بکتے دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
ضامنی دینا رنج و غم میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
طالبعلم بننا اگر دین کا علم حاصل کرتے دیکھے تو ایماندار ہو بزرگی پائے