Khwab Mein Chalna Tariki Se Roshni Ki Traf
چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف
راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے توبہ کرے نیک ہو جائے
چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف
راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے توبہ کرے نیک ہو جائے
داڑھی لمبی دیکھنا دنیاوی کاموں میں ترقی اور برکت ہو خوشحال ہو
خواص سورۃ واللیل بچہ کے پیدا ہوتے ہی اس کا تعویذ بنا کر بچے کو پہنا دو تو بچہ ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہے گا جاڑا بخار والے کو اس کا تعویذ بڑا نفع بخش ہے
درخت انجیر کا دیکھنا مالدار ہو یا نفع تجارت بے شمار ہو مگر حرام میں خرچ کرے
خواص سورۃ نور جسے احتلام ہو جایا کرتا ہے وہ تین بار اس سورہ کو پڑھ کر سوئے دشمنوں کی زبان بندی کے لیے پانچ بار پڑھیں زناکار کو تین مرتبہ پڑھ کراور پانی دم کر کے پلا دو انشااللہ اس کی یہ بری عادت چھوٹ جائے گی
خلعت ریشمی پانا عزت دنیاوی سے سرفراز ہو شاد و آباد ہو
خواص سورۃ الواقعہ مشکوۃ جلدا ص 189 میں حدیث ہے کہ جو شخص روزانہ سورہ واقعہ پڑھے گا اس کو کبھی فاقہ نہ ہوگا حضرت خواجہ کلیم اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ادائے قرض اور فاقہ دور کرنے کے لیے اس کو بعد نماز مغرب پڑھو