Khwab Mein Chamcha istemal Krna
چمچہ استمعال کرنا
مقدمہ درپیش ہو وکیل یا اور کسی کے ہمنوا بنائے فائدہ اٹھائے
چمچہ استمعال کرنا
مقدمہ درپیش ہو وکیل یا اور کسی کے ہمنوا بنائے فائدہ اٹھائے
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طوفان سے نجات پانا مشکل حل ہو یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو
طلبا کو کچھ بانٹنا دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
:بازی گر دیکھنا .لہو و لعب میں مشغول غربت سے ملول ہو
صلیب دیکھنا دین میں خرابی پڑنے کا موجب ہے