Khwab Mein Chamrah Rangte Dekhna
چمڑا رنگتے دیکھنا
وراثت کا مال بانٹے یا تحریر کرے یا ورثہ پر قابض ہو
چمڑا رنگتے دیکھنا
وراثت کا مال بانٹے یا تحریر کرے یا ورثہ پر قابض ہو
:بیل سینگ مارتے دیکھنا .اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق ہے
ضریح پر مقبرہ بنانا جتنا خوبصورت بنائے اس قدر ریاکار ہو ایمان سے خالی ہو
صنم کی پوجا کرنا کافرہو یا حق چھپائے گناہ میں مبتلا ہو یا کافر عورت پر عاشق ہو
صبح صادق سے پہلے سرخی دیکھنا ملک میں قتل و غارت اورخونریزی ہو لوگ تباہ ہو جائیں
صفائی کرنا یا کرانا دین و دنیا کے کاموں میں اصلاح کرنے کی کوشش کرے نیک نام ہو
شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو