Khwab Mein Chamrah Sayah Dekhna
چمڑا سیاہ دیکھنا
رنج و الم اور مصیبت میں مبتلا ہو
چمڑا سیاہ دیکھنا
رنج و الم اور مصیبت میں مبتلا ہو
سینہ صاف کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے معاملہ فہم بردبار چالاک ہو
سواروں کے ساتھ ہونا کسی جماعت یا گروہ سے مل جائے اگر سواروں کو طابع دیکھے تو حاکم ہو
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو
سرخاب پکڑنا شیریں سخن حلیم الطبع ہوعزت حاصل ہو