Khwab Mein Charwana Bailon Ko
چروانا بیلوں کو دیکھنا
کشادگی رزق اور خوشحالی کا باعث ہے
چروانا بیلوں کو دیکھنا
کشادگی رزق اور خوشحالی کا باعث ہے
چاندنی دیکھنا مال و دولت سے گھر بھرے مگر آنکھوں کو قدرے نقصان ہو
سورۃ الشمس پڑھنا دنیاوی بلاؤں سے نجات حاصل کرے دین میں سربلند ہو
جونکیں لگوانا مال کا نقصان ہو اگر بیمار خواب دیکھے تو تندرست ہو
سورۃ الانبیاء پڑھنا دنیا وعقبی (یعنی دونوں جہانوں) میں عزت حاصل کرے
:بردہ بدصورت خریدنا .مصیبت میں گرفتار ہو کسی سے دل آزارہو یا بیمار ہو
ہنٹر ہاتھ میں لینا ملازمت یا روزگار پائے کاروبار سے بہرہ ور ہو