Khwab Mein Charwana Ghoron Ko Dekhna
چروانا گھوڑوں کو دیکھنا
بزرگی اور حکومت پائے صاحب تدبیر ہو
چروانا گھوڑوں کو دیکھنا
بزرگی اور حکومت پائے صاحب تدبیر ہو
شلغم پھینکنا دکھ درد اور غم واندیشہ سے نجات پائے
شادی کرکے دلہن لانا اگر دلہن گھر لائے تو دولت مند امیرکبیر ہو عیش و آرام پائے
شعر پڑھنا یا سننا بے محل باتیں کرے ذلالت و گمراہی کا شکار ہو
سیلنگ اپنے سر پر دیکھنا بزرگی اور عظمت پائے راحت و آرام ہو سردار قوم ہو
سقہ کو چھڑکاؤ کرتے دیکھنا آرام و آسائش عام ہو لوگ امن و چین سے زندگی بسر کریں