Khwab Mein Chavel Dahi Khana
چاول دہی کھانا
رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
چاول دہی کھانا
رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
قافلہ گھرمیں آتے دیکھنا رکے ہوئے تمام کام پورے ہوں راحت و آرام پائے
قلعہ میں مقیم ہونا دین میں ترقی ہو دولت مند با توقیر ہو صاحب شمشیر ہو
قید میں بند دیکھنا دین کی گمراہی کے باعث غم و اندوہ میں مبتلا ہو