Khwab Mein Chavel Doodh Khana
چاول دودھ کھانا
تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
چاول دودھ کھانا
تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
قوس قزح سبز و سفید دیکھنا خوشحالی آرام و آسائش ہو راحت و فرحت حاصل ہو
فرنی پکتی دیکھنا کسی کے برخلاف منصوبہ باندھے
قد اپنا لمبا دیکھنا خوشحالی و فارغ البالی کا سبب ہے
غم سے رہا ہونا رنج والم میں گرفتار ہو یا بیمار ہو دل آزاد ہو
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
غار کا مونہہ بند کرنا تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو بے غم و بے فکر ہو حصول مقصد ہو