Khwab Mein Chete Pr Swar Hona
چیتے پر سوار ہونا
دشمن پر فتح و نصرت پائے مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی ملے
چیتے پر سوار ہونا
دشمن پر فتح و نصرت پائے مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی ملے
دیوار دیکھنا باعث فرحت و قدر بلندی ہے عزت وبزرگی پائے
:تکیہ دیکھنا .مرتبہ بلند ہو بزرگی حاصل ہو اور نامور ہو
دوربین سے دیکھنا بحری سفر بذریعہ بحری جہاز کرے
:توڑتے کسی چیز کو دیکھنا .غم والم میں مبتلا ہواگر پھول توڑے تو فرزند پیداہو
دہلیز شکستہ دیکھنا گھر میں بد نظمی پیدا ہو یا عورت فوت ہوجائے
:تالاب میں نہانا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو دنیا سے کنارہ کش ہو