Khwab Mein Chuha Dekhna Ya Pkarna
چوہا دیکھنا یا پکڑنا
منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
چوہا دیکھنا یا پکڑنا
منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
منبر دیکھنا بادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو
:آفتاب نصف النہارپردیکھنا .کمال عروج حاصل ہو، سرداروں میں شامل ہو، عادل ہو اور دولت مند ہو
مینار سے گرنا تنزل کا باعث ہےحقیر و ذلیل ہو
:آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا .تمام دین یامال ضائع ہو فرزند کی موت لاحق ہو
نجاست دیکھنا مال حرام حاصل ہو و فکر دامن گیر ہو بے تدبیر ہو