Khwab Mein Chuha Hath Mein Mar Jana
چوہا ہاتھ میں مر جانا
مصیبت میں مبتلا ہو رنج اٹھائے
چوہا ہاتھ میں مر جانا
مصیبت میں مبتلا ہو رنج اٹھائے
زیرہ دیکھنا یا پانا دین و دنیا میں منفعت حاصل ہو
سانپ دیکھنا دشمن کے مترادف ہے کسی سے دشمنی ہو جائے
سانپ کا گوشت کھانا مال دشمن ہاتھ آئے مگر رائیگاں ہو جائے
سرمہ کھانا جس قدر کھائے بزرگی پائے علم و عرفان سے سینہ معمور ہو
سفر تانگہ پر کرنا راحت و عزت پائے خوشخبری ملے آرام سے زندگی بسر ہو
سور کو ہلاک کرنا کسی دشمن یاحاکم ظالم پر فتح و نصرت پائے خطرہ سے محفوظ رہے