Khwab Mein Chuqandar Dekhna
چقندر دیکھنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو اگر چکندر کے پتے دیکھے تو خوشی حاصل ہو
چقندر دیکھنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو اگر چکندر کے پتے دیکھے تو خوشی حاصل ہو
الْوَلِيُّ حمایت کرنے والا خاصیت محبوبیت و آسانی مشکل کے لیے جو بکثرت اس کو پڑھے محبوب ہو جائے اور جس کو کوئی مشکل آ جائے شب جمعہ میں ہزار بار پڑھے تو ان شاء اللہ تعالی مشکل آسان ہو گی
حج پر جانا عادل بادشاہ کی زیارت ہو افعال نیک کرے علم دوست ہو
الْغَنِيُّ بے پروا خاصیت دفع مرض و بلاء غنا ومحبت زوجہ اور کسی مرض یا بلا کے وقت پڑھے تو جاتا رہے گا
خریدوفروخت کرنا دنیا کا مال درہم ودینار ملنے کا سبب ہے خیر و برکت ہو
:ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا .عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرے شہرہ آفاق عزت حاصل ہو
خیمہ میں بیٹھنا کسی حکومت سے اعلی عہدہ پائے عزت زیادہ ہو