Khwab Mein Daam Dirham Kisi Se Lena
دام درہم کسی سے لینا
علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
دام درہم کسی سے لینا
علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
سرمہ لگانا یا ڈالنا مال ودولت پائے دین میں ترقی اور بزرگی حاصل ہو
سفر کرنا اگر پیدل کرتا دیکھے تو کاروبار میں جدوجہد سے کامیاب ہو
سوروں کا گلہ دیکھنا بہت سا مال و دولت جمع کرے مگر بےعزت دیوس و بے غیرت ہو
سیب گندہ باسی دیکھنا تکلیف و مصیبت آئے فرزند سخت بیمار ہو
سینہ تنگ دیکھنا بخیلی و چغلی کی نشانی ہے بزدل ظالم مکار ہو
شہباز کو جھپٹتے دیکھنا حاکم یا سردار غصہ میں آئے مصیبت و تکلیف اٹھائے