Khwab Mein Dane Kham Ya Pukhta Dekhna
دانے خام یا پختہ دیکھنا
رنج و الم میں مبتلا ہونے کا باعث ہے تنگی رزق ہوجائے
دانے خام یا پختہ دیکھنا
رنج و الم میں مبتلا ہونے کا باعث ہے تنگی رزق ہوجائے
ڈولی دیکھنا کسی کی موت کا پیغام آئے
ڈیوڑھی تیار کرنا زندگی سے مایوس ہو قبر اور موت سے مانوس ہو
ریت اڑاتے دیکھنا دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
رائی کھانا بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
روشنی گھر میں دیکھنا علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے