Khwab Mein Dant Girte Dekhna
دانت گرتے دیکھنا
عمر دراز ہو راحت حاصل ہو ہم نشینوں میں ترقی پائے صاحب تدبیر ہو
دانت گرتے دیکھنا
عمر دراز ہو راحت حاصل ہو ہم نشینوں میں ترقی پائے صاحب تدبیر ہو
مرغابی دیکھنا رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
:آ ٹابکتا دیکھنا .جس شخص کو بیجتے دیکھے وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرے
مگرمچھ دیکھنا چور ظالم اور ڈاکو سے تعبیر ہے اگر مگرمچھ کو مارے تو چوریا ڈاکو کو مارے
:آستانہ خوشنما دیکھنا .عزت پائے دولت بے اندازہ ہاتھ آئے دولت مند ہو جائے
میدہ چھاننا فلاسفر باریک بین اور نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے
:آنسو بہتے دیکھنا .شادی یا کسی خوشی کا موجب ہے،غم دور ہوں،راحت ملے