Khwab Mein Darih Naaf Tk Lambi Dekhna
داڑھی ناف تک لمبی دیکھنا
مصیبت اور رنج و الم میں گرفتار ہو قرض دار ہو
داڑھی ناف تک لمبی دیکھنا
مصیبت اور رنج و الم میں گرفتار ہو قرض دار ہو
ناقہ خوش رو دیکھنا دولت کثیر پائے کاروبار میں ترقی ہو باکرہ عورت سے ہم بستر ہو
:انڈا دیکھنا یا پانا .عورت یا کنیز ملنے کی خبر آۓ مسرت ہاتھ آئے
وصل کرنا رنج و غم اور مکروفریب سے نجات حاصل کرے
:اوڑھنی پر قرآن مجید کی آیت دیکھنا .عورت دیندار ملے جس سے خود بھی ہدایت پائے باعث آرام راحت ہو اور موجب برکت ہو
ہاتھی خوبصورت دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے دولت و نعمت پائے یا خود سردار و حکمران ہو
:بادام دیکھنا .ترقی وا دولت کی دلیل ہے امید عہدہ جلیل ہے