Khwab Mein Darveish Ko Khana Khilane Ki Tabeer
کھانا درویش کو کھلانا
مصیبت سے نجات پائے پرہیزگار ہو سعادت و بزرگی پائے
کھانا درویش کو کھلانا
مصیبت سے نجات پائے پرہیزگار ہو سعادت و بزرگی پائے
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو
کوئل خریدنا یا دیکھنا رنج و غم اور بدنامی پائے ذلت اٹھائے
کشتی میں سوار ہونا حاکم وقت سے نفع پائے اگر کشتی سے اترے تو مصیبت میں گرفتار ہو