Khwab Mein Darya Pani Se Bhara Aur Khush Raftar Dekhna
دریا پانی سے بھرا اور خوش رفتار دیکھنا
عادل بادشاہ ہو دنیا آرام پائے غلہ کی ارزانی ہو دودھ دینے والے جانوروں میں برکت ہو خلقت آسودہ ہو
دریا پانی سے بھرا اور خوش رفتار دیکھنا
عادل بادشاہ ہو دنیا آرام پائے غلہ کی ارزانی ہو دودھ دینے والے جانوروں میں برکت ہو خلقت آسودہ ہو
مال و اسباب دیکھنا اگر تھوڑاوستھرا دیکھے تو خوشحال ہو اگر بے اندازہ اور گندا دیکھے تو مصیبت پائے
دعا کھڑے ہو کر مانگنا ذی وقار ہو صاحب اعتبار ہو قبیلہ کا سردار ہو دین دنیا سے سرشار ہو
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے
دوا فروشی کرنا دولت و عزت پائے عقلمند دانا وعادل ہو شہرت حاصل ہو
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو
سورۃ الناس پڑھنا فراخی رزق و نظر بد سے محفوظ رہے دین میں دسترس حاصل ہو