Khwab Mein Dawa Froshi Krna
دوا فروشی کرنا
دولت و عزت پائے عقلمند دانا وعادل ہو شہرت حاصل ہو
دوا فروشی کرنا
دولت و عزت پائے عقلمند دانا وعادل ہو شہرت حاصل ہو
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو
زبر جد پانا یا ملنا بےعزت ہو مال ودولت تباہ و برباد کرے یا عہدہ سے معزول ہو
زکوة دینا مال و دولت جمع کرے نیکی اور بزرگی پائے
زمین میں اپنے تئیں گاڑنا جلاوطن ہو یا موت آئے یا تکلیف جسمانی اٹھائے
زینت کرتے دیکھنا دھوکہ کھائے کسی عیار کی مکاری میں آئے
سایہ درخت کا دیکھنا اگر پھل دار درخت ہو تو نفع حاصل ہو بے ثمر دیکھے تو تکلیف اٹھائے