Khwab Mein Deba Rogan Ka Dekhna
ڈبہ روغن کا دیکھنا
امانت دار سے ملاقات ہو یا خود امین ہو موجب خیر و برکت ہے
ڈبہ روغن کا دیکھنا
امانت دار سے ملاقات ہو یا خود امین ہو موجب خیر و برکت ہے
:بھونچال دیکھنا .مصیبت و بلا میں گرفتار ہو یا گناہ سے توبہ کرے
صدقہ لینا یا پانا گداگری اختیار کرے قلاش ہو یا فکر معاش میں سرگردان ہو
شہادت نیک کی ہونا بزرگی اور عظمت پائے صالحین میں شامل ہو
شتر مرغ پکڑنا نفس یا شہوت پر قابو پائے دیندار ہو
شکنجہ دیکھنا مصیبت یا بیماری آئے