Khwab Mein Dervazah Meqfal Dekhna
دروازہ مقفل دیکھنا
بیوی فوت ہوجائے تکلیف و مصیبت اٹھائے مفلس ہو
دروازہ مقفل دیکھنا
بیوی فوت ہوجائے تکلیف و مصیبت اٹھائے مفلس ہو
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
روزینہ مقرر ہوتا دیکھنا ملازمت اور کاروبار پائے آرام و آسائش کا سبب ہے