Khwab Mein Derveish Se Musafah Krna
درویش سے مصافہ کرنا
بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
درویش سے مصافہ کرنا
بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
:تلوار دیکھنا .لڑکا یا لڑکی پیدا ہو اور دولت پاۓ
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
:تھوک تھوکتا دیکھنا .طوالت عمر پائے توبہ کرے اور گناہ سے بچے
دہی کھٹا کھانا سفر پر مصیبت پائے نقصان اٹھائے اور خالی گھر واپس آئے
درخت بے میوہ دیکھنا مال قلیل حاصل ہو بے پرواہ ہو رنج کا صدمہ دل پر اٹھائے
ڈوب کر زندہ نکل آنا دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو