Khwab Mein Dewar Ghar Ke Shikestah Dekhna
دیوار گھر کے شکستہ دیکھنا
گھر کے مالک یا مالکہ کے فوت ہونے کی علامت ہے
دیوار گھر کے شکستہ دیکھنا
گھر کے مالک یا مالکہ کے فوت ہونے کی علامت ہے
صلیب بنانا مذہب عیسائی اختیار کرے یا عسائیوں کی مدد کرے
:بھونچال سخت آنا .بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
:باجرہ کی روٹی کھانا .حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
طاق دیکھنا مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طہارت کرتے دیکھنا جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے