Khwab Mein Dhaal Torna Ya Phenkna
ڈھال توڑنا یا پھینکنا
دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ڈھال توڑنا یا پھینکنا
دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ذبح کرنا اگر حلال جانور ذبح کرے تو مال حلال و پاکیزہ پائے
راجہ دیکھنا عزت وبزرگی پائے نعمت ہاتھ آئے راحت ہو
رس پھلوں کا پینا دولت پیدا کرے آرام سے اوقات بسر کرے
روانی یا رو دیکھنا رو یا سیل بڑے دشمن اور ظالم بادشاہ سے تعبیر ہے
راہزن حملہ آور دیکھنا مکار عورت یا مکار مرد سے نقصان اٹھائے مکروفریب میں آئے
اہٹ کا پانی راہٹ میں جاتے دیکھنا بخیل اور کنجوس ہو جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو اور اگر پانی کنوئیں سے باہر پڑتا دیکھے جس سے عام زمین سیراب ہو تومال سخاوت کرے