Khwab Mein Dheniya Khushk Dekhna
دھنیاں خشک دیکھنا
رنج و الم اور تکلیف ہو
دھنیاں خشک دیکھنا
رنج و الم اور تکلیف ہو
زنا کرنا مجہول عورت سے مصیبت میں پھنسے لوگوں میں ذلیل و خوار ہو
:بڑھیا خوبصورت دیکھنا .رونق خانہ کشادگی رزق کی دلیل ہے اگر بدصورت ہے تو باعث قلیل زندگی کا ہے
زرشک جمع کرنا کسی بخیل آدمی سے جھگڑا ہو جائے اور رنج اٹھائے