Khwab Mein Dher Galah Ka Dekhna
ڈھیر غلہ کا دیکھنا
عورت گھر لائے کنجوس شخص کا ہم نشین ہو
ڈھیر غلہ کا دیکھنا
عورت گھر لائے کنجوس شخص کا ہم نشین ہو
جٹا دہاری ہونا سوداگری کرے مال ودولت پائے عورت ہاتھ آئے
یخنی کھانا یا پینا موجب راحت ہے دولت رزق طاقت پائے خوشحال ہو
جنتری دیکھنا اگر خواب میں جنتری دیکھے تو عمر دراز ہو تندرستی حاصل ہو
سورۃ القصص پڑھنا ذکر حق میں مشغول رہ کر دنیا کی نعمتوں میں سرفراز ہو
:بوڑھا آدمی دیکھنا درازی عمر کی نشانی ہے جتنا بزرگ دیکھے اسی قدر بلند مرتبہ پائے
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو