Khwab Mein Doob Kr Zinda Nikal Ana
ڈوب کر زندہ نکل آنا
دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو
ڈوب کر زندہ نکل آنا
دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو
وصیت نامہ لکھنا امام و پیشوا ہو دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو گمراہوں کا راہنما ہو راہبری کرے
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
ہچکی آتے دیکھنا پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو