Khwab Mein Doodh Bhense Ka Pena
دودھ بھینس کا پینا
بہادر مگر سست ہو دولت مند اور ذی وقار ہو عاقل و نیک ہو
دودھ بھینس کا پینا
بہادر مگر سست ہو دولت مند اور ذی وقار ہو عاقل و نیک ہو
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
:پوستین سمور کی دیکھنا .عقلمند ہو،خوش جمال،نیک خصال،صاحب مال ومتال اور عورت ملے
دلدل میں پھنسنا مشکلات میں گھر جائے آفت میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
لگام دیکھنا ہدایت پائے دیندار اور امین ہو علم و حکیم ہو زیرک فہیم ہو
سورۃ التکاثر پڑھنا بزرگوں کو زیارت حاصل کرے نیک راستہ اختیار کرے
گوشت پختہ دیکھنا مال ودولت پائے آرام و راحت ملے کام میں برکت ہو