Khwab Mein Doodh Ghori Ka Pena
دودھ گھوڑی کا پینا
بہادر چست وچالاک جنگجو عالی ہمت ہو راست باز دیانت دار ہو
دودھ گھوڑی کا پینا
بہادر چست وچالاک جنگجو عالی ہمت ہو راست باز دیانت دار ہو
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
روزینہ مقرر ہوتا دیکھنا ملازمت اور کاروبار پائے آرام و آسائش کا سبب ہے