Khwab Mein Dool Khrab Dekhna
ڈول خراب دیکھنا
کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
ڈول خراب دیکھنا
کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
غار کا مونہہ بند کرنا تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو بے غم و بے فکر ہو حصول مقصد ہو
عرب سے مصافحہ کرنا حج کا قصد کرے دیندار نیک کردار ہو مسرت حاصل ہو
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طوفان سے نجات پانا مشکل حل ہو یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو
طلبا کو کچھ بانٹنا دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے