Khwab Mein Drakht Ka Saya Dekhne Ki Tabeer
سایہ درخت کا دیکھنا
اگر پھل دار درخت ہو تو نفع حاصل ہو بے ثمر دیکھے تو تکلیف اٹھائے
سایہ درخت کا دیکھنا
اگر پھل دار درخت ہو تو نفع حاصل ہو بے ثمر دیکھے تو تکلیف اٹھائے
دودھ دیکھنا جو خواب میں تازہ اور میٹھا دیکھے اسے مال ملے گا خراب دودھ دیکھنے والے کو نقصان ہوگا
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
دیگ دیکھنا لڑکی باکرہ سے نکاح ہو ہم صحبت ہو دولت ونعمت پائے
دودھ بھینس کا پینا بہادر مگر سست ہو دولت مند اور ذی وقار ہو عاقل و نیک ہو
دوشالہ خریدنا عورت گلفام و نازک اندام پائے عیش وعشرت حاصل ہو
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے