Khwab Mein Dua Krna Ya Mangna
دعا کرنا یا مانگنا
فرزند پیداہو دل کی حسرت پوری ہو نیک بخت ہوجائے
دعا کرنا یا مانگنا
فرزند پیداہو دل کی حسرت پوری ہو نیک بخت ہوجائے
طاق گھر کا دیکھنا غلام یا نوکر پائے خدمت سے فائدہ اٹھائے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
طاس دیکھنا دولت مندی کی علامت ہے یا دافع مصیبت ہے
عشرہ کا چاند دیکھنا دیندار اور پرہیزگار ہو خوشی ومسرت دولت پائے اولاد کا غم کھائے
عطر خریدنا یا لگانا نیک ہو عالم نافع حاصل ہو حق پرست حق گوئی اختیار کرے
عیسائی ہونا دین سے بے بہرہ ہو پیشہ رذیل اختیار کرے بد نام ہو