Khwab Mein Duff Bejana
دف بجانا
اگر خود کو بجاتا دیکھے تو کام کاج سے دل اچاٹ ہو اور حیران ہو
دف بجانا
اگر خود کو بجاتا دیکھے تو کام کاج سے دل اچاٹ ہو اور حیران ہو
کڑک بجلی کی سننا لوگوں کی دہشت جاتی رہے اگر بغیر بارش کے کڑک سنے تو نقصان ہو
کنگن دیکھنا یا پہننا اگر مرد پہنے تو غم و اندوہ پائے عورت کے لئے شوہر سے تعبیر ہے
کھرپا سے گھاس کاٹنا زندگی پاکیزہ گزارے محنت سے روزی حاصل کرے