Khwab Mein Dushman Maghlob Dekhna
دشمن مغلوب دیکھنا
دل کی مرادیں پوری ہوں بیمار ہو تو شفا پائے قرض دار ہو تو خلاصی پائے
دشمن مغلوب دیکھنا
دل کی مرادیں پوری ہوں بیمار ہو تو شفا پائے قرض دار ہو تو خلاصی پائے
ہدیہ دینا اگر لینے والا بزرگ و مشہور ہو تو عزت دولت و آرام پائے
:باغ میں پودا لگانا .لڑکا پیدا ہو،باعث راحت وآرام ہو،لڑکا گلفام ہو
سورۃ البقرہ پڑھنا اگر بیمار ہو تو شفا پائے غریب ہو تو نگر ہو جائے قید سے رہائی پائے اور غم سے نجات ملے
:بوڑھا آدمی دیکھنا درازی عمر کی نشانی ہے جتنا بزرگ دیکھے اسی قدر بلند مرتبہ پائے
سورۃ السباء پڑھنا عابد و زاہد ہو پرہیزگاری اختیار کرے بزرگ دین ہو
جٹا دہاری ہونا سوداگری کرے مال ودولت پائے عورت ہاتھ آئے