Khwab Mein Farishton Ki Jamat Dekhne Ki Tabeer
فرشتوں کی جماعت دیکھنا
خیر وبرکت مال ودولت عزت و راحت اور بزرگی پائے
فرشتوں کی جماعت دیکھنا
خیر وبرکت مال ودولت عزت و راحت اور بزرگی پائے
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
غصّہ گمراہ لوگوں پر کرنا دیندار ہو گمراہ لوگوں سے نفرت کرے پرہیزگاری اختیار کرے
فقہیہ خود کو دیکھنا اگر جاہل ہو تو احمق بد نام ہو اگر عام دیکھے تو شہرت ہو دانشمند ہو
فالودہ بنانا محنت و مشقت میں پڑے نقطہ چین ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو