Khwab Mein Farishton Ko Asman Se Utarte Dekhne Ki Tabeer
فرشتوں کو آسمان سے اترتے دیکھنا
اگر فرشتے خوبصورت اور خوش وضع ہوں تو ملک میں امن و آسائش و آرام ہو چرچا اسلام ہو اگر بد وضع ہوں تو قحط وبا اور بلا پھیلے تنگی ہو
فرشتوں کو آسمان سے اترتے دیکھنا
اگر فرشتے خوبصورت اور خوش وضع ہوں تو ملک میں امن و آسائش و آرام ہو چرچا اسلام ہو اگر بد وضع ہوں تو قحط وبا اور بلا پھیلے تنگی ہو
قصر دیکھنا عزت و آرام سے زندگی بسر ہو باعث مسرت ہو
قبروں سے مردے نکلنا دنیا عصیاں میں پھنسے بدفعلی عام ہو تنگ حالی ہوجائے
کان دیکھنا عورت پاکیزہ سے نکاح کرے یا خبر نیک پائے دل مسرور ہو