Khwab Mein Farishton Ko Hidayat Krta Dekhne Ki Tabeer
فرشتوں کو ہدایت کرتے دیکھنا
اگر نیک دیکھے تو خوشی حاصل ہو اور آرام پائے اور اگر بد دیکھے تو رنج و پریشانی اٹھائے توبہ کرے تو نیک ہے
فرشتوں کو ہدایت کرتے دیکھنا
اگر نیک دیکھے تو خوشی حاصل ہو اور آرام پائے اور اگر بد دیکھے تو رنج و پریشانی اٹھائے توبہ کرے تو نیک ہے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو