Khwab Mein Fased Khulwane Ki Tabeer
فصد کھلوانا
مال ضائع ہو تکلیف پائے اگر خون زیادہ نکلتا دیکھے تو مصیبت آئے
فصد کھلوانا
مال ضائع ہو تکلیف پائے اگر خون زیادہ نکلتا دیکھے تو مصیبت آئے
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
غصّہ گمراہ لوگوں پر کرنا دیندار ہو گمراہ لوگوں سے نفرت کرے پرہیزگاری اختیار کرے
فقہیہ خود کو دیکھنا اگر جاہل ہو تو احمق بد نام ہو اگر عام دیکھے تو شہرت ہو دانشمند ہو
فالودہ بنانا محنت و مشقت میں پڑے نقطہ چین ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو