Khwab Mein Foaj Ko Muslah Dekhne Ki Tabeer
مسلح فوج کو دیکھنا
کامیابی کی دلیل ہے فتح و نصرت پائے راحت حاصل ہو
مسلح فوج کو دیکھنا
کامیابی کی دلیل ہے فتح و نصرت پائے راحت حاصل ہو
سنگی لگانا کسی امانت کو ادا کرے امین ہو
سوئی گم جانا کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو
سر اپنا چرند برابر دیکھنا جس حیوان کے برابر سر دیکھے اتنا ہی عروج ہمت جرات طاقت پائے
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
ستون دیکھنا دولت مند ہو اقبال بلند ہو جاہ حشمت حاصل ہو