Khwab Mein Gadhe Ka Peshap Dekhne Ki Tabeer
گدھے کا پیشاپ دیکھنا
مرض عظیم سے افاقہ ہو مگر کسی کام میں بدنامی ہو
گدھے کا پیشاپ دیکھنا
مرض عظیم سے افاقہ ہو مگر کسی کام میں بدنامی ہو
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
عیسائیوں سے فساد کرنا بد نام ہواور بےعزت ہوجائے کاروبار میں بےعزتی ہو
عاشورہ کا دن دیکھنا دلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو
عطاری کرنا احسان کرے محبت خلوص رواداری پیدا کرے عزت وبزرگی پائے
طواف کعبہ کرنا گناہوں سے تائب ہو بزرگان دین کی اطاعت کرے
ضعف آنکھ کو پڑنا دین میں کمزوری کا باعث ہے