Khwab Mein Garah Khodne Ki Tabeer
گڑھا کھودنا
حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گڑھا کھودنا
حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گنبد دیکھنا بلند بخت ہو یا عورت پاکیزہ مشہور ملے علم و حکمت پائے
:پشت اپنی مضبوط دیکھنا .فرزند یا بھائی سے مدد ملے غم واندیشہ دور ہو دکھ درد کافور ہو