Khwab Mein Ghaibi Khat Dekhne Ki Tabeer
غیبی خط دیکھنا
امداد پائے رحمت حق شامل حال ہو بے زوال ہو
غیبی خط دیکھنا
امداد پائے رحمت حق شامل حال ہو بے زوال ہو
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
غصّہ پی جانا عزت و مرتبہ بلند ہو رحمت الٰہی شامل حال ہو سعادت پائے
فلالین کا کپڑا خریدنا خوبصورت نازنین دو شیزہ سے پیار و محبت کرے
فالودہ بنانا محنت و مشقت میں پڑے نقطہ چین ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو