Khwab Mein Ghala Ya Ghalail Chalane Ki Tabeer
غلہ یا غلیل چلانا
ظالم لوگوں میں شامل ہو لوگوں کو عذاب پہنچائے ظالم کہلائے
غلہ یا غلیل چلانا
ظالم لوگوں میں شامل ہو لوگوں کو عذاب پہنچائے ظالم کہلائے
جنازہ جاتا دیکھنا ظالم بادشاہ یا حکومت سخت قائم ہو
سورۃ الرعد پڑھنا کار خیر کرے اور اطاعت ایزدی اختیار کرے
:بان مونجھ کا دیکھنا .تکلیف و رنج اور الم کا باعث ہے
ہڈی دیکھنا یا پانا حرام مال حاصل کرے باعث پریشانی ہے
بگلا دیکھنا یا پکڑنا کسی عورت سے نفع ہو،مالدار ہو
ہرن کی پوستین پہننا نیک خصال مگر متمول ہو دل کا سخی خداترس