Khwab Mein Ghar Ki Safai Krne Ki Tabeer
صفائی گھر کی کرنا
غربت سے نجات پائے سب مصیبتوں سے آزاد ہو دل شاد ہو
صفائی گھر کی کرنا
غربت سے نجات پائے سب مصیبتوں سے آزاد ہو دل شاد ہو
زندہ کو قبر میں دیکھنا کچھ سختی و بلا درپیش آئے مگر انجام بخیر ہو جائے
زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو مگر فائدہ اٹھائے
راہزن دیکھنا مکار عورت یا دوست سے تعبیر ہے جن سے تکلیف پائے