Khwab Mein Ghar Kushadah Dekhne Ki Tabeer
گھر کشادہ دیکھنا
کشادگی دنیا سے مراد ہے اگر تاریک و تنگ دیکھے تو حزن و ملال زیادہ ہو
گھر کشادہ دیکھنا
کشادگی دنیا سے مراد ہے اگر تاریک و تنگ دیکھے تو حزن و ملال زیادہ ہو
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو
خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی
دانت سیاہ دیکھنا دنیا سے رحلت کرے بیمار بشدت ہو خلق سے نفرت ہو
خواص سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو آب زمزم میں مشک و زعفران حل کرکے لکھو اور پیؤ عزت وعظمت ملے گی اور طرح طرح کی بیماریوں سے شفا حاصل ہوگی
دروازہ کشادہ دیکھنا کشائش رزق ہو کامیابی قدم چومے دولت بے اندازہ پائے