Khwab Mein Ghar Mein Roshni Dekhna
روشنی گھر میں دیکھنا
علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے
روشنی گھر میں دیکھنا
علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے
زمین مسطح دیکھنا دولت و نعمت ملے مگر جمع نہ کرے اگر زمین میں دفن کرے تو آفت آئے
زین سادہ دیکھنا عورت دیہاتی سے شادی کرے جو دکھ سکھ میں شامل حال رہے
سائبان سر پر گرنا بادشاہ سے تکلیف اٹھائے حکومت کے پنجہ میں پھنسے
ستون گھر کا ٹوٹا دیکھنا صاحب خانہ کی موت واقع ہو
سر اپنا جدا دیکھنا مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے