Khwab Mein Ghar Mein Zanjeer Dekhne Ki Tabeer
زنجیر گھر میں دیکھنا
عورت بدخصال سے پریشان ہو کج بختی سے حیران ہو
زنجیر گھر میں دیکھنا
عورت بدخصال سے پریشان ہو کج بختی سے حیران ہو
زمین میں اپنے تئیں گاڑنا جلاوطن ہو یا موت آئے یا تکلیف جسمانی اٹھائے
:بیل لاغر دیکھنا .اس سال قحط سالی رہے تنگی رزق ہوجائے تکلیف اٹھائے
رونا بغیر آنسوؤں کے تکالیف و مصیبت میں گرفتار ہو رنج و الم کی خبر پائے
رنجک اڑاتے دیکھنا مطلب دل بر آئے سرداری لشکر ملے یا مرض مہلک سے شفا پائے
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو